Author Topic: پنجاب اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان  (Read 389 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
 لاہور: وزارتِ تعلیم پنجاب نے صوبے  کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اپنی ٹوئٹ میں صوبے کے سرکاری اسکولوں میں ایک ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ چھٹیوں کا دورانیہ  یکم جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔ انہوں نے والدین اور بچوں سے گھروں پر رہنےاور ایس او پیز پر عمل درآمد کی درخواست بھی کی۔