PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Pakhtoon Student => Topic started by: sb on April 24, 2009, 07:57:55 AM

Title: پختون اسٹودنٹس فیڈریشن حیدرآباد کے زیر اہتمام پختون ثقافتی میوزیکل نائٹ کا انعقا
Post by: sb on April 24, 2009, 07:57:55 AM

 پختون اسٹودنٹس فیڈریشن حیدرآباد کے زیر اہتمام پختون ثقافتی میوزیکل نائٹ کا انعقاد
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پختون اسٹودنٹس فیڈریشن حیدرآباد کے زیر اہتمام پختون ثقافتی میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا جس سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر لالہ اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پختون ایس ایف عوامی نیشنل پارٹی کی نرسری ہے‘ پختون ایس ایف ایک باعمل تنظیم ہے۔
      شکریہ جنگ