اوپن یونیورسٹی داخلہ : 5جون تک آن لائن اپلائی کرنے کی ہدایت
اسلام آباد : داخلہ خالصتاًمیرٹ کی بنیاد پر دیا جائے گا ٗ صرف منتخب امیدواروں کو فیس جمع کرانے کی اطلاح دی جائے گی۔داخلے کے خواہشمند امیدواروں کو 5جون تک آن لائن اپلائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
حوالہ: دنیا نیوز اسلام آباد مورخہ 19 مئی 2020ء