Author Topic: وی سی جامعہ زکریا کا یونیورسٹی پرنٹنگ پریس کا دورہ  (Read 591 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وی سی جامعہ زکریا کا یونیورسٹی پرنٹنگ پریس کا دورہ
ملتان: اس موقع پر منیجر غلام رسول انصاری نے پرنٹنگ پریس کے حوالے سے بریفنگ دی۔وائس چانسلر نے پریس کے مختلف شعبو ں کا بھی معائنہ کیا اور کام کو سراہا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 07 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"