PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Jamiat Talaba e Islam | جمعیت طلباء اسلام => Topic started by: AKBAR on January 15, 2022, 01:20:22 PM

Title: وفاق المدارس العربیہ کو مذموم مقاصد کیلئے استعمال نہ کیاجائے
Post by: AKBAR on January 15, 2022, 01:20:22 PM
وفاق المدارس العربیہ کو مذموم مقاصد کیلئے استعمال نہ کیاجائے
جمعیت نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہا ہے کہ بعض ناعاقبت اندیش عناصر دینی مدارس اور جامعات کے مستحکم و مربوط اتحاد "وفاق المدارس العربیہ" کو اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے " نفاق" کا شکار کررہے ہیں
وہ جگدہ شرن کاریزپشین میں کارکنوں سے گفتگوکررہے تھے اس موقع پر حاجی حیات اللہ کاکڑسیدسلیم شاہ مولوی محمدنبی قاری عبدالسلام مولوی عبداللہ مولوی محمداقبال سیدحاجی امین اغاحاجی شاہ محمدسیدمحمدصدیق اوردیگربھی موجود تھے
انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس میں شامل مدارس و جامعات مختلف سیاسی نظریات اور سوچ کے حامل ہیں اس لیے متنازع انداز اور فیصلوں سے اجتناب کیاجائے ۔