Author Topic: ہوم اکنامکس اور کمپیوٹر فرسٹ ایئر کی کلاس 11ستمبر سے شروع ہوں گی، رفیق صدیقی  (Read 1888 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
ہوم اکنامکس اور کمپیوٹر فرسٹ ایئر کی کلاس 11ستمبر سے شروع ہوں گی، رفیق صدیقی
   
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر رفیق احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ھوم اکنامکس اور کمپیوٹر سائنس گروپ کی فرسٹ ایئر کی کلاسوں کا آغاز 11ستمبر سے ہو جائے گا جبکہ پری انجینئرنگ میل کی داخلہ فہرست 8 ستمبر تک جاری کر دی جائے گی اور پری میڈیکل فیمیل کی داخلہ فہرست اس کے بعد جاری کی جائے گی وہ جمعرات کو داخلہ کمیٹی کے تحت فرسٹ ایئر ہوم اکنامکس اور کمپیوٹر سائنس گروپ کی داخلہ فہرست کے اجراء کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
....................
 




شکریہ  جنگ
.................