Author Topic: پنجاب یونیورسٹی سے اردو کورس مکمل کرنیوالے3 جاپانی طلباء واپس روانہ  (Read 549 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی سے اردو کورس مکمل کرنیوالے3 جاپانی طلباء واپس روانہ
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان دوستی کے گہرے رشتوں میں منسلک ہیں۔ ان خیالات کاا ظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو سے اردو کورس کی تکمیل کرکے جاپان واپس جانے والے 3طالب علموں کو رخصت کرتے ہوئے کیا۔
[/
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ  21اپریل2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"