PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 17, 2020, 12:23:31 PM

Title: تنظیم المدارس کے ملتوی شدہ امتحانات کا پہلا مرحلہ کل سے شروع
Post by: sb on July 17, 2020, 12:23:31 PM

تنظیم المدارس کے ملتوی شدہ امتحانات کا پہلا مرحلہ کل سے شروع
 سرگودھا: تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ملتوی شدہ امتحانات کا پہلا مرحلہ کل 18 جولائی سے شروع ہورہا ہے جبکہ دوسرا مرحلہ 8 اگست سے شروع ہوگا

جس میں تنظیم المدارس کے ہزاروں طلباء حصہ لیں گے اس سلسلہ میں تنظیم المدارس’ اہلسنت پاکستان نے باقاعدہ طور پر امتحانی شیڈول جاری کردیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 جولائی 2020 کو شائع ہوئی