Author Topic: ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےطلبہ کو پرموٹ کرنے کیلئے سمری محکمہ قانون کو بھجوا دی  (Read 293 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےطلبہ کو پرموٹ کرنے کیلئے سمری محکمہ قانون کو بھجوا دی
لاہور: بغیر امتحان کے طلبہ کو پرموٹ کرنے کے لیے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک اور سمری لا ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا دی ہے ۔ سمری میں اتھارٹی کو اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایکٹ میں ون ٹائم ترمیم کی سفارش تجویز کی گئی ہے ۔ نویں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعت میں پرموٹ کرنے کے لیے ایک اور سمری محکمہ قانون کو بھجوائی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں تعلیمی بورڈز کے ایکٹ کی شق33 کا سہارا لیا گیا ہے ۔ اس سمری کا جائزہ لیکر محکمہ قانون سمری وزیر اعلی کو بھجوائے گی ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 18 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"