Author Topic: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن حیدر اباد کی جانب سے تمام دفاتر میں ہڑتال جاری  (Read 1320 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن حیدر اباد کی جانب سے تمام دفاتر میں ہڑتال جاری
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے محکمہ تعلیم کے تمام دفاتر میں دوسرے روز بھی قلم چھوڑ ہڑتال جاری رہی۔
شکریہ جسارت