PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => SU => Topic started by: sb on April 11, 2019, 12:45:43 PM

Title: جامعہ سندھ، ایم اے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
Post by: sb on April 11, 2019, 12:45:43 PM

جامعہ سندھ، ایم اے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
جامشورو: جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے پریویس میں 96 امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 75 امیدوار پاس اور 21 امیدوار فیل قرار دیے گئے ہیں، ایم اے فائنل کے امتحانات میں 85 امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 54 امیدوار کامیاب اور 31 امیدوار فیل قرار دیے گئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  سندھ ایڈیشن میں مورخہ 11اپریل 2019ء کو شائع ہوئی