PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Mirpurkhas Board => Topic started by: علم دوست on January 10, 2009, 09:41:15 PM

Title: ثانوی بورڈ میرپور خاص میٹرک سائنس و جنرل گروپوں کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعل
Post by: علم دوست on January 10, 2009, 09:41:15 PM

 
ثانوی بورڈ میرپور خاص میٹرک سائنس و جنرل گروپوں کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا   

میرپور خاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ کے مطابق میٹرک سائنس و جنرل گروپ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہفتہ 10 جنوری کو دوپہر 12 بجے بور ڈ آفس میں کیا جائے گا۔


شکریہ جنگ