PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Wafaq UL Madaris => Topic started by: AKBAR on February 18, 2021, 09:32:03 PM

Title: نئے مدارس بورڈ کی تشکیل کومسترد کرتے ہیں،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
Post by: AKBAR on February 18, 2021, 09:32:03 PM
نئے مدارس بورڈ کی تشکیل کومسترد کرتے ہیں،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
لاہور:وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے رہنمائوں نے نئے مدرسہ بورڈزکی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے
”مدارس کی وحدت“ کے نام سے اعلامیہ جاری کیااور کہا ہے کہ وہ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اور ماڈل دینی مدارس کے انجام کو سامنے رکھتے ہوئے
شیعہ مدارس کے قومی دھارے میں رہ کر فعالیت کریں
اور23 مارچ کو منعقد ہونے والے مدارس کے ملک گیر اجلاس میں شریک ہوں