Author Topic: جامعہ کی سیکورٹی کے معاملات وائس چانسلر کے حوالے کئے جائیں، یونائیٹڈ گروپ  (Read 2075 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

 
جامعہ کی سیکورٹی کے معاملات وائس چانسلر کے حوالے کئے جائیں، یونائیٹڈ گروپ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی میں سیکورٹی گارڈزکی اسامیوں کیلئے منعقدہ فزیکل ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کی اطلاع کے بعد یونائیٹڈ گروپ ملازمین جامعہ کراچی کے وائس چیئرمین غلام نبی گبول نے شیخ الجامعہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سیکورٹی کے معاملات وائس چانسلر کے حوالے کئے جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جامعہ کراچی کے ریٹائرڈملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کیا جائے۔





شکریہ جنگ