Author Topic: کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کورنگی کریک کا دنیا بھرکے بزنس اسکولوں کی کار  (Read 1356 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کورنگی کریک کا دنیا بھرکے بزنس اسکولوں کی کارکردگی میں نمایاں مقام حاصل
   
کراچی (پ ر) کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کورنگی کریک نے دنیا بھرکے بزنس اسکولوں کی کارکردگی میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ اس کارکردگی کا تعین ایڈ یونیورسل ورلڈ کنونشن لاسور بون پیرس میں کیا گیا۔ دنیا بھر کے بزنس اسکولوں کے ایک ہزار ڈینز نے اپنی رائے کا اظہار بذریعہ ووٹ کیا اور آئی او بی ایم کو دنیا کے بہترین بزنس اسکولوں میں شامل کیا۔
شکریہ جنگ