Author Topic: اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے تحت ٹیلنٹ شو  (Read 1392 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  کراچی کے تحت ٹیلنٹ شو
   
کراچی (پ ر) اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری ملک طارق حسین نے کہا ہے کہ اسٹوڈنٹس ٹیلنٹ شو کے لئے طلباء و طالبات دفتر سے فارم حاصل کر کے 30 جولائی تک جمع کرا دیں۔ اس موقع پر تقریب میں طلبہ کومختلف مقابلوں میں کامیابی پر انعامات دیئے جائیں گے۔
شکریہ جنگ