سرسید گورنمنٹ گرلز کالج میں ہفتہ طالبات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید گورنمنٹ گرلز کالج میں ہفتہ طالبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ منگل 27 جنوری کو مقابلہ حسن قرآت و نعت ، بدھ 28 جنوری کو اردو تقریری مقابلہ، جمعرات 29 جنوری کو انگریزی تقریری مقابلہ ، جمعہ 30 جنوری کو مقابلہ معلومات عامہ اور ہفتہ 31 جنوری کو ملی نغمات کا مقابلہ ہوگا۔
شکریہ جنگ