اسلامی جمعیت طلبہ کی مرکزی تنظیم سازی مکمل
لاہور : راجہ عمیر میر مرکزی ترجمان ، شجاع الحق بیگ ISCH اور سید مودودی اکیڈمی کے ذمہ دار ، خواجہ محمد اظہار بیت المال کے ذمہ دار ،عدیل چودھری اور جمشید منیرارکان میڈیا سیل ، ہدایت رحمان ادارہ مطبوعات اور احمد حامدی ڈائجسٹ کے مدیر مقرر ہوئے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 08 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی