PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => UOG => Topic started by: AKBAR on June 23, 2021, 12:59:57 PM

Title: جامعہ گجرات میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Post by: AKBAR on June 23, 2021, 12:59:57 PM
Educational activities resumed in Gujarat University
جامعہ گجرات میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
جامعہ گجرات میں تعلیمی و تدریسی سرگرمیاں بحال ہو گئیں
گجرات: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی ہدایات پر کووڈ19 وبا میں نمایاں کمی
کے بعد جامعہ گجرات کو تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ۔