PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 16, 2020, 12:48:04 PM

Title: ای روزگا رپروگرام کی بدولت آن لائن آمدن میں 22 فیصد اضافہ
Post by: sb on September 16, 2020, 12:48:04 PM

ای روزگا رپروگرام کی بدولت آن لائن آمدن میں 22 فیصد اضافہ

لاہور : جبکہ عالمی کمپنی نے آمدنی میں اضافے کی بڑی وجہ کورونا کے دوران جاری ای روزگار آن لائن فری لانسنگ پروگرام کو قرار دیا ہے ۔ لاک ڈاؤن کے 3 ماہ میں ای روزگار کے طلبا نے دوران تربیت اڑھائی کروڑ کما لئے ۔ای روزگار محکمہ یوتھ افیئرز پنجاب اور پی آئی ٹی بی کا مشترکہ پروگرام ہے ۔چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور کا کہنا تھا کہ ای روزگار پروگرام بیروزگاری کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی