لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیرکے داخلوں میں توسیع
لاہور:لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیر کے تمام شعبوں میں داخلوں میں توسیع کر دی گئی
لاہور:ترجمان جامعہ کے مطابق میٹرک کے نتائج تک داخلوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی