Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ادراہ فتح العلوم نواں کلی رستم مردان میں ختم القرآن و ناموس رسالتﷺ کی تقریب

Offline AKBAR

  • *****
  • 4210
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Adra Fateh-ul-Uloom Nawa Kali Rustam Mardan ceremony of reciting the Qur'an and namoos risalat (honoring the Prophet)
ادراہ فتح العلوم نواں کلی رستم مردان میں ختم القرآن و ناموس رسالتﷺ کی تقریب
 دینی مدارس علماء کرام کی اہمیت اور اسلامی علوم سے آگاہی سورج کی طرح عیاں ہے،ان خیالات کا اظہارمولانا قاضی فتح الباری رستمی نے سالانہ ختم القرآن و ناموس وسالت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،
ادراہ فتح العلوم نواں کلی رستم مردان میں ختم القرآن و ناموس رسالتﷺ ختم قرآن کی تقریب سے قاضی ثمین احمد نےلیکچرر فاضل یونیورسٹی اسلام آباد نے قرآن کریم کی عظمت اور شان رسالتﷺ کےبارے میں تفصیلی خطاب کیا ۔
مولوی مرتضیٰ مہتاب جنرل سیکرٹری رستم ختم نبوت نے اپنے خطاب میں کہا کہ رسول ﷺ کی محبت اور عقیدت بطورمسلمان ہمارااولین فرض ہے۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.