Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کےامتحانی نتائج کااعلان  (Read 1108 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی کےامتحانی نتائج کااعلان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون ، پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء، بی اے /بی ایس سی (سپیشل کٹیگری )سپلیمنٹری 2018ء اور بی اے /بی ایس سی (سماعت سے محروم طلبہ کیلئے)سپلیمنٹری 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 31جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"