Author Topic: جامعہ بلوچستان میں ایم اے، ایم ایس سی کے امتحانات کے فارم  (Read 1010 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جامعہ بلوچستان  میں ایم اے، ایم ایس سی کے  امتحانات کے فارم

کوئٹہ:جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی2018کے سالانہ امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم25اکتوبر،300روپے اضافی فیس کے ساتھ 29اکتوبر، دوگنا فیس کے ساتھ 01نومبر اور سہ گنا فیس کے ساتھ 03نومبر2018تک جمع کئے جاسکیں گے۔ ان تاریخوں کے بعد کوئی بھی فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔جبکہ امتحانات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 24 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"