Author Topic: جامعہ بلوچستان فارم ڈی کے سالانہ امتحانات  (Read 962 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جامعہ بلوچستان فارم ڈی کے  سالانہ امتحانات

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق فارم ڈی2018کے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ کے سالانہ امتحانات، فارم ڈی فائنل اور ایک سالہ کنڈنس2017کے سالانہ ، بی ای ایم ایس2018کے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل کے سالانہ اور ڈی پی ٹی2018کے فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل کے سالانہ امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم 31اکتوبر، 100روپے اضافی فیس کے ساتھ 05نومبر، دوگنا فیس کے ساتھ 10نومبر اور سہ گنا فیس کے ساتھ 15نومبر2018تک جمع کئے جاسکیں گے۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 24 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"