PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on January 12, 2020, 12:50:39 PM

Title: انٹر ضمنی امتحان2019 ، صرف 29 امیدوار اے پلس گریڈ حاصل کرسکے
Post by: sb on January 12, 2020, 12:50:39 PM

انٹر ضمنی امتحان2019 ، صرف 29 امیدوار اے پلس گریڈ حاصل کرسکے
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹر ضمنی امتحان2019میں کامیاب ہونے والے کل 4887 امیدواروں میں سے صرف 29امیدوار اے پلس گریڈ حاصل کرسکے ،نتائج کے مطابق 69امیدواروں نے اے گریڈ،403امیدواروں نے بی گریڈ، 2159 امیدواروں نے سی گریڈ،2147امیدواروں نے ڈی گریڈ،68امیدواروں نے ای گریڈاور 12امیدوار کوئی گریڈ حاصل نہیں کرسکے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی