Author Topic: M.A HISTORY نصاب برائے ایم اے تاریخ  (Read 5641 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
M.A HISTORY نصاب برائے ایم اے تاریخ
« on: December 06, 2007, 05:30:47 PM »

ایم اے تاریخ

برائے پرائیوٹ و ریگولر طلبائ

جدید نصاب (2018.2020)

M.A HISTORY نصاب برائے ایم اے تاریخ

ایم اے تاریخ كا تازہ ترین نصاب 10 پرچوں پر مشتمل ہے۔ ہر پرچہ 100 نمبر كا ہے۔ پہلے سال پانچ اور دوسر ے سال بھی پانچ پرچے ہوں گے كل نمبر1000ہیں ۔

﴿سال اول﴾

تمام پرچے لازمی ہیں:

پرچہ نمبر 1:   تاریخ اسلام قبل از اسلم تا661ئ تك    100 نمبر

پرچہ نمبر 2:   تاریخ نویسی ﴿مطالعہ تاریخ﴾ و تحقیقی طریقہ كار   100 نمبر

پرچہ نمبر 3:    اسلامی ہند كے مسلم حكمرانوں كے تہذیبی اور سیاسی كارنامے (1707 to 1206)            100 نمبر

پرچہ نمبر 4:    ہندی مسلمانوں كی جدوجہد برائے پاكستان كی تاریخ (1947 to 1857                   100 نمبر

پرچہ نمبر 5:      پاكستان نظریہ حكومت و سیاست    (1999 to 1947)      100 نمبر

﴿سال دوم﴾

ذیل میں تین گروپ دئیے گئے ہیں ۔ (A.B.C) ان میں سے ایك گروپ ركھنا ہوگا۔

گروپ (A) تاریخ پاك و ہند

پرچہ نمبر 1:      قدیم ہند كی تاریخ ﴿تاریخ ہند قدیم﴾

پرچہ نمبر 2:      ہندوستان میں مسلمان حكمرانوں كی تاریخ ﴿سلاطین دہلی﴾ (1526 to 712)

پرچہ نمبر 3:      تاریخ عہد مغلیہ (1707 to 1526)

پرچہ نمبر 4:      تاریخ پاك و ہند(1857 to 1707)

پرچہ نمبر 5:      تاریخ پنجاب

گروپ (B) تاریخ اسلام

پرچہ نمبر 1:       تاریخ بنو امیہ و بنو عباس

پرچہ نمبر 2:      تاریخ اسپین

پرچہ نمبر 3:      تاریخ تركیہ ( 1924 to 1288)

پرچہ نمبر 4:       تاریخ وسط ایشیائ

پرچہ نمبر 5:      جدید عالم عرب ﴿تركی ۔ ایران ۔ مصر۔ سعودی عرب ۔ فلسطین﴾

تاریخ مغرب ﴿یورپ﴾  گروپ (C)

پرچہ نمبر 1:      تاریخ یورپ(1789 to 1453)

پرچہ نمبر 2 :      تاریخ یورپ (1919 to 1789)

پرچہ نمبر3:      تاریخ انگلستان (1919 to 1688)

پرچہ نمبر 4:      تاریخ امریكہ

پرچہ نمبر 5:      بین الاقوامی تعلقات و تنظیمیں

نصاب كی تفصیل

پرچہ نمبر 1:       تاریخ اسلام 661ئ تك

1۔   قبل ازاسلام عرب كے حالات مكہ كی شہری ریاست حضور   كی ابتدائی زندگی مكہ میں حضور   كی قیادت ہجرت۔

2۔   مدینہ كے یہودیوں سے حضور   كے تعلقات كاحال ، غزوات بد احزاب، صلح حدیبیہ ،فتح مكہ ، غزوہ حنین۔

3۔   پیغمبر آخرالزماں كا آخر حج اورآخری خطبہ كی اہمیت ۔ حضور كی بحیثیت عالم گیر پیغمبر كے كارنامے۔

4۔    حضرت ابو بكر صدیق   ابتدائی زندگی ، ان كا انتخاب ، فتنہ ارتداد ، استحكام۔

5۔   حضرت عمر بن الخطاب  ۔ اصلاحات ، انتظام حكومت ، فتوحات اور اشاعت اسلام ، اسلامی ادواروں كی ترقی اور ان كا كردار۔

6۔   حضرت عثمان   بحیثیت خلیفہ تحریكات ، شہادت ، عثمان اور ان كے نتائج ان كا كردار اور كارنامے۔ ب

7۔   حضرت علی   ، خوارج ان كے عقائد اور اسلامی تاریخ میںكردار ، حضرت علی كا كردار اور كارنامے۔

8۔   خلفائے راشیدین كے زیر نگرانی نظم و نسق اور حكومتی ہیت كا حال اور ذمی۔

9۔    مندرجہ ذیل كا خصوصی مطالعہ:

حضرت خدیجہ   ۔ حضرت عائشہ   ۔ حضرت فاطمہ  ۔ حضر ت عبداللہ بن مسعود  ۔ حضرت عبداللہ بن عباس ۔ حضرت عبداللہ بن عمر  ۔ حضر ت ابو ذر غفاری ۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف۔ حضرت سعد بن ابی وقاص ۔ حضرت ابو عبیدہ بن جراح۔ حضرت عمر بن العاص ۔

مطالعہ كے لیے كتب:      تاریخ اسلام    از پروفیسر بشیر احمد تمنا

         تاریخ اسلام   از پروفیسر محمد عین الحق

پرچہ نمبر 2: تاریخ نویسی و تحقیقی طریقہ كار ﴿مطالعہ تاریخ﴾

1۔    مفہوم ، تعریف ، نوعیت ، مقصد او رتاریخ كی اہمیت۔

2۔   دستاویزات ، ان كی نوعیت ، استعمال اور اہمیت ، قدیم دستاویزات ، تاریخ كے معاونین ، ترتیب ، كتبہ خوانی ، علم ، كتبات ، سفارشات ، اثریات ، واقع نگاری، جغرافیہ اور عمرانیات ، تاریخی تنقید ، خارجی و داخلی تنقید ، تاریخ كی ہیت تركیبی ، جدید تحقیقی طریقہ كار۔

3۔   تاریخ كی اقسام مثلا سیاسی ، معاشرتی ،مذہبی ، مغربی خواتین او ر مشرقی ، خواتین كا كلچر ، سائنسی تاریخ اور آرٹ كی تاریخ۔

4۔   مطالعہ تاریخ كی ترقی مثلا خیالات كی اقسام ، جدید تاریخی خیالات وغیرہ وغیرہ۔

5۔   مسلم تاریخ نویسی كی تاریخ ، مختصر جائزہ برائے ترقی مسلم تاریخ دان ،تاریخ اسلام كے حوالہ سے ان كی خدمات ۔

6۔   مغربی تاریخ نویسی كی تاریخ مثلا ان كے خیالات ، تاریخی حقائق او ر تحقیق ، معاشرتی خیالات و تہذیبی خیالات وغیرہ وغیرہ۔

7۔    سپنگ ، ٹائن بی۔ ہیروڈوٹس، تھیو سیڈائس۔ گبن ۔ رینك ۔ ویكو ، ہیگل ۔ كارل ماركس ، او سوالڈ سپنگلر۔

تحقیقی طریقہ كار

8۔   تاریخ كی تعریف ، مطلب اور اہمیت       

9۔   تاریخ كی نوعیت ﴿سائنس یاآرٹس﴾

10۔   تاریخ كی مختلف اقسام

11۔   تحقیق كا موضوع۔

12۔   مواد اكٹھا كرنے كے طریقے

13۔   تاریخی بنیادیں

14۔   جدید سائنس

15۔   تاریخ تنقید

16۔   تحقیقی طریقہ كار كے طریقے

مطالعہ كتب

(1) مطالعہ تاریخ نویسی       از پروفیسر جلیل بھٹی

(2) مطالعہ تاریخ         از ایس ، ایم شاہد

(3) مطالعہ تاریخ ﴿سوالا جوابا﴾      از صفدر حیات صفدر

(4) فن تحقیق          از پروفیسر عبدالرزاق شاہد

(5) تحقیقی طریقہ كار         از ایس ، ایم ۔ شاہد

پرچہ نمبر 3۔    اسلامی ہند كے مسلم حكمرانوں كے تہذیبی اور سیاسی كارنامے(1702 to 1206)

الف۔   عربوں كے حملوں كے بعد سندھ میں ان كی انتظامیہ كی ذمہ داری۔

ب۔    1206 ئ سے 1526 ئ تك ہندوستان میں مسلمانوں كے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں تعلقات۔

ج۔   1526ئ كے بعد شمالی ہندوستان میں ان كا معاشرتی ڈھانچہ اور ان كی سیرت۔

انتظامی ڈھانچہ:

سلطان یا بادشاہ كے تخت نشینی كے اصول اور ان كی ذمہ داریاں، اس كا سلطنت پر اثر و رسوخ اور ا سكی انتظامیہ اور اس كے ملٹری ادارے ، عدالت عالیہ اور اس كے دیگر حصے ، اس كی ذمہ داریاں ، انتظامیہ كے نمائندے ، دیوان خاص جھرو كہ درشن ، خواب گاہ ، شاہ برگ ، تسبیح خانہ ،خلوت گاہ خاص، بادشاہ تك رسائی كا طریقہ ، منصب داری سسٹم ، سول اور ملٹری ذمہ داریاں ان كی ترقیاں اور ان كی تنخواہیں۔

فوج: فوج كے كنٹرول، ا ن كے عہدے ، سپلائی لائن كا طریق كار، جنگ كے ہتھیار وغیرہ۔

عدالت كی انتظامیہ اور پولیس:

عدالت عالیہ كا مرتبہ ، اسلام میں قاضی كاہونا اور ماتحت عدالت میں امیر اور قاضی كے فتوی۔

مسلم كلچر ﴿تہذیب﴾:

بر صغیر میں اسلام پھیلنے میں صوفی اور علمائی خانقا ہیں اور ان كا كردار۔ بادشاہوں كے نظام تعلیم میں درس نظامی ، قادریہ ، چشتیہ سہر وردیہ اور نقشبندیہ سلسلوں كے كارنامے۔

اوقات: ہند او رمسلم آبادی میں محكمہ اوقات كا كردار ، مسلم كلچر او ر تہذیب كی روح۔

مطالعہ كے لیے كتب:

i۔ اسلامی ہند كے مسلمان حكمران كے تہذیبی و سیاسی كارنامے     از صفدر حیات صفدر

ii۔ سلاطین دہلی اور مغل حكمرانوں كانظم و نسق       از سید محمد اشفاق حسین

پرچہ نمبر4:    ہندی مسلمانوں كی تاریخی جدوجہد برائے پاكستان

آئینی ارتقائ: 1857 ئ كا ایكٹ كمپنی سے تارج كو اقتدار كی منتقلی ، مجلس ہند كا ارتقائ ، داخلی حكومت اور حكومت ہند كے مابین تعلقات ، قانون مجالس ہند 1861ئ یا داشت ڈفرن مجلس ہند كا ترمیمی قانون1892 ئ مارلے كی تقریر ، مجوزہ اصلاحات پر منٹو مارلے كے خیالات ، قانون مجالس ہند 1909ئ۔

ذمہ دار حكومت كا آغاز ، تجاویز اصلاحات۔ مانیٹگو چیمسفورڈ رپورٹ۔ ایكٹ1919ئ دوعملی حكومت۔ اس كی ناكامی سائمن كمیشن كے آئین كا مسئلہ۔ ایكٹ 1935ئ تجویز كردہ وفاقیت او ر صوبا ئی خود مختاری۔

سیاسی ارتقائ: سر سید احمد خاں علی گڑھ تحریك ، اس كی معاشرتی ، سیاسی اور مذہبی خدمات ، نواب محسن الملك ، قانون 1919ئ كے محرك ، سیاسی واقعات ، تحریك خلافت اور مولانا محمد علی جوہر، نہرو رپورٹ ،جناح كے چودہ نكات كمیونل ایوارڈ۔

كانگرس كا صوبوں میں راج، قرار داد لاہور، كرپس مشن ، كابینہ مشن مشن پلان ،لیگ كانگرس بات چیت ، 30 جون كا منصوبہ انتقال اقتدار۔

تحریك آزادی میںعلمائ كا كردار ، ہندووٕں اور مسلمانوں كی مذہبی بیداری كی تحریكیں ۔ علامہ اقبال كی خدمات ، قائداعظم محمدعلی جناح كی قیادت كا بالتفصیل مطالعہ آغا خاں ، اے كے فضل الحق مولانا محمد علی جوہر۔

مجوزہ كتب:   1۔ تحریك پاكستان كی سرگزشت    از ڈاكٹر محمد اعظم چوہدری

2۔ طلوع پاكستان      از پروفیسر عثمان جان

3۔ تعبیر پاكستان       از ایس ایم شاہد

4۔ تحریك پاكستان اور اس كا پس منظر از سید اصغر علی شاہ جعفری

پرچہ نمبر 5: پاكستان نظریہ حكومت و سیاست

پاكستان كے ابتدائی مسائل ، قائداعظم بطور گورنر جنرل۔ عارضی آئینی سیٹ اپ ۔ آئین 1956ئ ۔ آئین 1956ئ كا نفاذ۔ مارشل لائ 1958ئ كے اسباب۔ایوب خان۔ یحیی ٰ خاں۔ لیگل فریم ور ك آرڈر ۔ انتخابات 1970ئ۔ مشرقی پاكستان كی علیحدگی كے اسباب۔ ذولفقار علی بھٹو كادور حكومت۔ پالیسیاں اور اصلاحات ۔ بھٹو مخالف تحریك۔ ضیائ الحق كا دور حكومت۔ آئینی اصلاحات۔سیاسی ترقی ۔ جمہوریت كی بحالی1988ئ سے 1999 ئ بڑی سیاسی جماعتیں ﴿ پاكستان مسلم لیگ ۔ پاكستان پیپلز پارٹی۔ جماعت اسلامی۔ متحدہ قومی موومنٹ﴾۔ خارجہ پالیسی كے اصول ۔ پاكستان كی خارجہ پالیسی كی ترقی۔

مجوزہ كتب۔

1۔    پاكستان میں نظریہ پاكستان و سیاست   از احمد جمال فاروقی ۔ محمد ناصر

2۔   تاریخ پاكستان          از زاہد حسین انجم

گروپ A ﴿تاریخ پاك وہند گروپ﴾

پرچہ نمبر 1: تاریخ ہند قدیم

قدیم تاریخ ہند كے ماخذ ﴿ادبی و اثری ماخذ﴾ ۔ قدیم ہندكا جغرافیائی و تمدنی ڈھانچہ۔ وادی سندھ كی تہذیب ۔ آریوں كا تمدن۔ بدھ مت۔مہاویر كی تعلیمات ۔ جین مت او ر اسكا فلسفہ ۔ ہند كا قدیم ادب ۔ چندر گپت موریہ۔ہن اور ہرش ۔ گپت خاندان ۔ اشوك اور اسكے جانشین۔

مجوزہ كتب: 1۔   تاریخ ہند قدیم    از غلام مصطفی بسمل

   2۔   تاریخ ہند قدیم    ازپروفیسر عبدالباری

پرچہ نمبر2۔ ہندو پاك میں مسلمان حكمرانوں كی تاریخ ﴿سلاطین دہلی﴾ 1526 to 712

اس پرچہ میں درج ذیل دستاویزات میں سے ایك لازمی سوال ہوگا

1۔   طبقات ناصری    از   منہاج سراج

2۔   تاریخ فیروز شاہی   از   ضیائ الدین برنی

3۔   خزائن الفتوح ، تعلق نامہ عاشیقانہ سپر مفتاح الفتوح از امیر خسرو

4۔   تاریخ مبارك شاہی      از    یحیی بن احمد سرہندی

5۔    مخزن افغانی      از    نعمت اللہ باروی

6۔   روہیلہ اب بطوطہ      از    ابن بطوطہ

درج ذیل حكمرانوں كے حالات:

مذكورہ دستاویزات كے علاوہ عرب كے حملہ كیوقت ہندوستان كی حالت اور غزنویوں كا عروج۔ غوریوں كا عروج ، خاندان غلاماں شمس الدین التمش ۔ التمش كے جانشین ، سلطان غیاث الدین بلبن ، علاوٕ الدین خلجی ، خاندان تغلق اور سلطنت دہلی كا زوال۔ لودھی خاندان اور ان كا نظم و نسق۔

مطالعہ كے لیے كتب :

 1۔ سلاطین دہلی      از پروفیسر محمد اكرم سعید

2۔ سلاطین دہلی معہ دستاویزات    از پروفیسر عبدالرزاق شاہد

پرچہ نمبر 3گروپ A عہد مغلیہ (1707 to 1526)

اس پرچہ میں مندرجہ ذیل دستاویزات میں سے ایك سوال لازمی كرنا ہوگا۔

1۔   تزك با بری         از   ظہیر الدین بابر

2۔   منتخب التواریخ      از    عبدالقادر بدایوانی

3۔   اكبر نامہ         از   ابوالفضل

4۔   اقبال نامہ جہانگیری      از   منعمد خان

5۔   بادشا ہ نامہ       از   عبد الحمید لاہوری

6۔   ماثر عالمگیری      از    ساقی مستعد خا

علاوہ ازیں بابر سے لے كر اورنگ زیب تك كی تاریخ

مطالعہ كے لیے كتب:

   عظیم مغلیہ عہد      از    غلام مسطفی بسمل

   عہد مغلیہ معد دستا ویزات    از    صفدر حیات صفدر

پرچہ نمبر4 ﴿گروپ A﴾ تاریخ پاك و ہند (1857 to 1707)

طلبائ كو مندرجہ ذیل دستاویزات میں سے ایك دستاویز كا جواب دینا ضروری ہوگا

1۔    منتخب الباب      از    خانی خان

2۔   بہادر شاہ نامہ       از    مبارك خان

3۔    عبرت نامہ       از    محمد قاسم عبرت

4۔   تاریخ مظفری      از    محمد علی پانی پتی

5۔   عبرت نامہ         از    خیرالدین الہ آبادی

6۔   سیرۃ المتاخرین      از   غلام حسین طب طبائی

علاوہ ازیں مغل شہنشاہوں كے زوال كے بعد كی تمام تر تاریخ یعنی (1857 to 1707) تك كی تاریخ ہے۔

مطالعہ كے لیے كتب :

 1۔    تاریخ پاك وہند ﴿مغل سلطنت كازوال﴾    از    قدر آفاقی

2۔   مغل سلطنت كا زوال﴿تاریخ پاك و ہند﴾    از    صفدر حیات صفدر

3۔   سلطنت مغلیہ كازوال         از    ڈاكٹر شاہد حسن رضوی

پرچہ نمبر5 ﴿گروپ A﴾ تاریخ پنجاب

مسلم حكومت كی بنیادیں ۔ مغل دور حكومت كے اثرات۔ مسلم حكومت كازوال۔سكھوں كا عروج رنجیت كا نظم ونسق خارجہ پالیسی ، غیر سكھوں كی جانب رویہ ، سكھوں كا زوال اورانگریزوں كی آمد ۔ سیاسی اصلاحات ۔ زمینی قانون ۔سانحہ جلیانوالہ باغ كے اسباب اوراثرات ۔ پنجاب صوبائی مسلم لیگ ابتدائی تاریخ (1917 to 1907) ۔ میاں افضل حسین اور نیشنل یونینسٹ پارٹی ۔ میاں افضل حسین كی صوبائی وزارت ۔ مسلم لیگ كے ساتھ تعلقات سكندر حیات خاں سكندر جناح معا ہدہ ۔ واقعہ مسجد شہید گنج۔ خضر حیات كے مسلم لیگ كے ساتھ تعلقات ۔ پنجاب میں مسلم لیگ كی تنظیم نو۔ انتخابات۔۔ 1946 ئ علمائ اور مشائخ پریس ۔ علامہ محمد اقبال كا پنجاب كی سیاست میں كردار ۔ مجلس احرار ۔ خاكسار تحریك ۔ پولیس كے ساتھ تصادم 1940 اور سیاسی كردار۔ پنجاب كی تقسیم ۔ غیر مسلموں كے مطالبات ۔ ریڈكلف ایوارڈ۔

مطالعہ كے لیے كتب:

    تاریخ پنجاب    از    اصغر علی شاہ جعفری

   تاریخ پنجاب   از    غلام مصطفی بسمل

گروپ B ﴿اسلامك ہسٹری گروپ﴾

پرچہ نمبر 1:      بنو امیہ و بنو عباسیہ

1۔   حضرت امیر معاویہ   كا كردار اور كارنامے ۔

2۔   یزید كی تقرری او ر ایك خاندانی حكومت، سانحہ كربلا اور تاریخ اسلام پر اس كے اثرات۔

3۔   مروان ، عبد الملك ا س كا استحكام حكومت۔ اس كا كردار اور كارنامے۔ حضرت خالد عبداللہ بن زبیر ان كی حكومت اور كردار۔

4۔   ولیدا ول ، سلیمان اس كے كردار او ر كارنامے۔

5۔    حضرت عمر بن عبدالعزیز   ان كی انتظامی اور مذہبی اصلاحات ، ریاستی پالیسی ، كردار اور كارنامے۔

6۔    ہشام ، كردار اور كارنامے۔ آخر اموی ، اموی حكومت كے زوال كے اسباب ، عباسی پروپگنڈا اور اس كی كامیابی ،ابومسلم خراسانی كا طریق كردار۔

7۔    اموی خاندان كا انتظام ، عدالتی اور فوجی نظام ، دور امیہ میںعلمی و ثقافتی ترقی كا حال۔

8۔   السفاح ، ابو جعفر ، المنصور ، مہدی زنا وقہ كردار۔

9۔   ہارون الرشید ، برامكی خاندان ، اس كا عروج و زوال ، ذہنی ارتقائ ، كردار او ر كارنامے۔

10۔   المامون ، فارس بمقابل عرب نوازی، سائنسی ادبی او ر طبی ترقی، كردار اور خدمات ، فرقہ معتزلہ اس كے عقائد عشریہ۔

11۔   المامون كے جانشین ، معتصم باللہ سے ،مستعصم باللہ تك۔ 1358ئ میں سقوط بغداد تك۔

12۔   عباسیوں كے زوال كے اسباب۔

13۔   عباسی دور حكومت میں مركزی اور صوبائی حكومتوں كا حال۔

مطالعہ كے لیے كتب:   بنو امیہ و بنو عباس    از محمد سعد سلمان

پرچہ نمبر 2:   تاریخ اسپین

﴿عبدالرحمن اول ، عبدالرحمن دوم، محمد اول ، عبدالرحمن سوئم۔ حاكم سوئم، بنو امیہ كانظم و نسق۔ موجدین﴾

مجوزہ كتب:   

   تاریخ اسپین   از ا   ایس ایم شاہد

پرچہ نمبر 3   ﴿گروپB﴾ :    تاریخ تركیہ ﴿1224 to 1288﴾

عثمانیہ تركوں كی سلطنت اور بنیاد ۔ آل بلحوق اور ان كی ذاتی اوصاف۔ اور خان اور اس كی اصلاحات ، مراد اول ۔ صادر جی كی بغاوت ۔ جنگ كسوا ۔ مسیحی حكومتوںكا اتحاد۔ با یزید اول یلدرم ۔ محمد اول محمد دوم ۔ سلیم اول۔سلیمان ۔ نوجوان تركوں كی تحریك۔ صوبائی اور قومی نظم و نسق۔ تركو ں كے زوال كے اسباب،۔

مطالعہ كے لیے كتب:

   تاریخ تركیہ      از    ایس ایم شاہد

   تاریخ تركیہ    از   پروفیسر عبد لباری

   جدید تركی ﴿تاریخ و سیاست﴾    از پروفیسر عبدالرزاق شاہد

پرچہ نمبر 4:       تاریخ وسط ایشیائ

وسط ایشیائی ریاستیں۔ آزر بائیجان، كرغستان قازقستان ، تاجكستان ، آرمینیہ ، تركمانستان، ازبكستان ای ۔ سی ۔ او۔ وسط ایشیائی ریاستوں كے تركی ، ایران ، افغانستان اور پاكستان اور یورپ كی طاقتوں كا كردار۔

مطالعہ كے لیے كتب:

تاریخ وسط ایشیائ    از    ایس ایم شاہد

پرچہ نمبر 5:      جدید دنیائے اسلام

﴿تركی۔ ایران۔ مصر، سعودی عرب ۔ فلسطین﴾

مطالعہ كے لیے كتب:

1۔   جدید دنیائے اسلام    از    فضل كریم شیخ

2۔   جدید عالم عرب   از   اشفاق حسین شاہ

3۔   عالم اسلام كے مسائل و وسائل   از    زاہد حسین انجم

تاریخ مغرب  گروپ ﴿C﴾

پرچہ نمبر 1:       تاریخ یورپ (1789 to 1453)

1۔   چرچ میں انقلاب ، چرچ1453ئ تا 1560ئ پروٹیسٹرم كا عروج و زوال مارٹن لوتھر اور اس كی جدوجہد كیتھولزم اصلاحات اور اسكی منظوری۔

مذہبی جنگیں 1560ئ تا 1648ئ مغربی یورپین لیڈر شپ كا قیام مشرقی یورپ كی تبدیلی 1648ئ تا 1740ئ دولت او ر شہنشاہت كی جدوجہد۔

مطالعہ كے لیے كتب:

تاریخ یورپ   از    ایس ایم شاہد

پرچہ نمبر 2:    تاریخ یورپ 1789ئ تا 1919ئ

انقلاب فرانس۔ فرانس كی نیشنل اسمبلی۔ نپولین بوٹا پارٹ۔ پس منظر ریفارمز ویانا، 1880ئ كا انقلاب اور اس كا یورپ پر اثر۔ 1848ئ كا انقلاب ۔ یونان كی جنگ ۔ الیگزینڈر II نپولینIIIاٹلی فرانس كی تیسری ریپبلك ، پہلی جنگ عظیم ، وجوہات۔

مطالعہ كے لیے كتب:

تاریخ یورپ   از    محمداكرم سعید و چودھری صادق

تاریخ یورپ )سوالا جوابا(   از    تنویربخاری

پرچہ نمبر 3:   تاریخ انگلستان ﴿1688ئ تا 1919ئ﴾

ولیم III میری ملكہ(1701to 1688) ملكہ این ، جارج I جارج III امریكی جنگ آزادی ،جاری كیسنگ ، برطانیہ كی خارجہ پالیسی، لارڈ پالمرسٹن 1884 ..1867 كا ایكٹ ، مصر انڈیا تركی اور ایران سے تعلقات۔

مطالعہ كے لیے كتب:

تاریخ انگلستان   از    خالد قریشی

پرچہ نمبر 4:      تاریخ امریكہ

ہیری ٹرومین كا دور حكومت۔ جنگ كوریا ، آئزن ہاور۔ سرد جنگ اور امریكہ كے داخلی معاملات۔ معیشت اور رواج۔ جارج كینڈی اور لینڈن جانسن كی حكومتیں۔ كیوبن میزائل كا معاملہ ۔ جنگ ویت نام ۔صدر نكسن ۔ واٹرگیٹ سكینڈل۔عوامی حقوق كی تحریك۔ لاطینی امریكن تحریك۔ صڈر رونالڈریگن ۔ جار ج بش ۔ خلیج كی جنگ۔ صدر بل كلنٹن۔

مطالعہ كے لیے كتب:

تاریخ امریكہ   از    زاہد حسین انجم

پرچہ نمبر5:      بین الاقوامی تعلقات و تنظیمیں

بین الاقوامی تعلقات كا تعارف او رمطالعہ۔ دنیا كے جغرافیہ كے تعارف۔ بیسویں صدی كے موضوعات ۔ جنگ عظیم اول و دوم ۔ امریكہ اور روس كی خارجہ پالیسی بحوالہ مغربی ایشیائ جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیائ ۔ سرد جنگ۔ مغربی ایشیائ كے مسائل۔ عرب اسرائیل جنگ۔ ایران عراق جنگ۔ روس كی افغانستان میںجارحیت ۔ رو س كا زوال۔ جنوب مشرقی ایشیائ اور اس كے مسائل ۔ گلوبلائزیشن ۔ تنظیمیں ۔ اقوام متحدہ۔ غیر وابستہ تحریك ۔ اسلامی كانفرنس كی تنظیم ۔ نیٹو ۔ معاہدہ وارسا۔ عرب لیگ۔

مطالعہ كے لیے كتب:

﴿1﴾   سیاسیات عالم   از    صفدر حیات صفدر

﴿2 ﴾   بین الاقوامی تعلقات   از   عثمان جان

﴿3﴾   بین الاقوامی تنظیمیں از    زاہد حسین انجم

ایم اے تاریخ پر انفرادی خصوصیات كی حامل كتب

﴿سال اول لازمی﴾

پرچہ نمبر1:    تاریخ اسلام از اسلام تا 661ئ      بشیر احمد تمنا

تاریخ اسلام                محمد عین الحق

پرچہ نمبر 2   مطالعہ تاریخ نویسی         عبدالجلیل بھٹی

      مطالعہ تاریخ نویسی         عبدلرزاق شاہد

      مطالعہ تاریخ         ایس ایم شاہد

      مطالعہ تاریخ ﴿سوالا جوابا﴾ ﴿و﴾      صفدر حیات صفدر

      فن تحقیق            ڈاكٹر پروفیسر عبدالرزاق شاہد

      تحقیقی طریقہ كار         ایس ایم شاہد

پرچہ نمبر3   سلاطین دہلی اور مغل حكمرانوںكا نظم و نسق   سیدا شفاق حسین شاہ

اسلامی ہند كے مسلم حكمرانوں كے تہذیبی اور سیاسی كارنامے    صفدر حیات صفدر

پرچہ نمبر4   تحریك پاكستان كی سرگزشت      پروفیسر ڈاكٹر اعظم چوہدری

طلوع پاكستان            عثمان جان ۔ حمید رضا صدیقی

تعبیر پاكستان            ایس ایم شاہد

تحریك پاكستان اور اس كا پس منظر ﴿سوالا جوابا﴾      اصغر علی شاہ جعفری

پرچہ نمبر 5   پاكستان میںنظریہ حكومت سیاست       پروفیسر احمدجمال فاروقی۔ محمد ناصر۔

سال دوم گروپ ﴿A﴾ تاریخ پاك و ہند

پرچہ نمبر1   تاریخ ہند قدیم         غلام مصطفی بسمل

   تاریخ ہند قدیم         پروفیسر عبدلباری

پرچہ نمبر 2   سلاطین دہلی معہ دستاویزات (1526 to 712)عبدالرزاق شاہد

   سلاطین دہلی         محمد اكرم سعید

پرچہ نمبر3:   عظیم مغلیہ عہد1707 to 1526   غلام مصطفی بسمل

   عہد مغلیہ معہ دستا ویزات      صفدر حیات صفدر

پرچہ نمبر 4   تاریخ پاك و ہند ﴿مغل سلطنت كا زوال﴾   قدر آفاقی

   مغل سلطنت كازوال ﴿تاریخ پاك و ہند﴾   صفدر حیات صفدر

   سلطنت مغلیہ كا زوال ﴿تاریخ پاك و ہند﴾   صفدر حیات صفدر

پرچہ نمبر5   تاریخ پنجاب         غلام مصطفی بسمل

   تاریخ پنجاب         اصغر علی شاہ جعفری

گروپ (B) تاریخ اسلام

پرچہ نمبر1   تاریخ بنو امیہ و بنو عباس         سعد سلمان

پرچہ نمبر2   جدید عالم عرب1975 to 1919   سید اشفاق حسین

   جدید دنیائے اسلام         فضل كریم شیخ

پرچہ نمبر3   تاریخ تركیہ 1975 to 1288      پروفیسر عبدالباری

   تاریخ تركیہ         ایس ایم شاہد

   جدید تركی ﴿ تاریخ و سیاست       عبدالرزاق شاہد

پرچہ نمبر4   تاریخ وسط ایشیائ         ایس ایم شاہد

پرچہ نمبر5    تاریخ اسپین         ایس ایم شاہد

گروپ (C) تاریخ مغرب

پرچہ نمبر1   تاریخ یورپ(1789 to 1453)   ایس ایم شاہد

پرچہ نمبر 2   تاریخ یورپ(1919 to 1789)   محمد اكرم سعید ۔ چوہدری صادق

   تاریخ یورپ﴿سوالا جوابا﴾      تنویر بخاری

پرچہ نمبر3   تاریخ انگلستان (1919 to 1688)   پروفیسر خالد قریشی

پرچہ نمبر4   تاریخ امریكہ         زاہد حسین انجم

پرچہ نمبر5   سیاسیات عالم         صفدر حیات صفدر

بین الاقوامی تعلقات            عثمان جان۔ حمید رضا صدیقی

بین الاقوامی تنظیمیں            زاہد حسین انجم

ایم اے تاریخ كے لیے نوٹس پر مبنی گائیڈ سیریز

پرچہ نمبر1:    تاریخ اسلام          نصرت جبیں

پرچہ نمبر 2:   مطالعہ تاریخ نویسی         نصرت جبیں

پرچہ نمبر3:   سلاطین دہلی اور مغل حكمرانوں كا نظم ونسق   نصرت جبیں

پرچہ نمبر 4:    تحریك پاكستان         ساحر بخاری

پرچہ نمبر 5:   پاكستان نظریہ حكومت و سیاست       احمد كمال

   تاریخ پاكستان

سال دوئم گروپ A

پرچہ نمبر 6:   تاریخ عہد قدیم         نصرت جبیں

پرچہ نمبر 7:   سلاطین دہلی         نصرت جبیں

پرچہ نمبر8:   تزك عظیم مغل         نصرت جبیں

پرچہ نمبر 9:   تاریخ پاك وہند         نصرت جبیں

پرچہ نمبر10: تاریخ پنجاب         غ۔م منگڑو ٹھوی

     

   تاریخ تركیہ ﴿تاریخ تركان عثمان﴾      میا ں سعید

ایم اے تاریخ پر انفرادی خصوصیات كی حامل كتب

پرچہ نمبر 1:   تاریخ اسلام      ﴿سال اول﴾   بشیر احمد تمنا

      تاریخ اسلام      محمد عین الحق

پرچہ نمبر2:   مطالعہ تاریخ نویسی      پروفیسر عبدالجلیل بھٹی

      مطالعہ تاریخ نویسی      عبدالرزاق شاہد

      مطالعہ تاریخ      ایس ایم شاہد

      مطالعہ تاریخ﴿و﴾      صفدر حیات صفدر

      فن تحقیق         پروفیسر ڈاكٹر عبد لرزاق شاہد

      تحقیقی طریقہ كار      ایس ایم شاہد

پرچہ نمبر 3 :   سلاطین دہلی اور مغل حكمرانوں كا نظم و نسق   سید اشفاق حسین شاہ

   اسلامی ہند كے مسلمانوں كے تہذیبی و سیاسی كارنامے   صفدر حیات صفدر

پرچہ نمبر4:   تحریك پاكستان اور اس كی سر گزشت   پروفیسر ڈاكٹر اعظم چوہدری

   طلوع پاكستان         پروفیسر محمد عثمان جان

   تعبیر پاكستان         ایس ایم شاہد

   تحریك پاكستان اور اس كا پس منظر    سید اصغر علی شاہ جعفری

پرچہ نمبر5:    پاكستان میںنظریہ حكومت و سیاست      پروفیسر احمد جمال فاروقی ۔ محمد ناصر

   تاریخ پاكستان         زاہد حسین انجم

پرچہ نمبر6 :تاریخ ہند قدیم

سال دوئم گروپ A          غلام مصطفی بسمل

تاریخ ہند قدیم         پروفیسر عبد لباری

پرچہ نمبر 7: سلاطین دہلی معہ دستاویزات   ڈاكٹر پروفیسر عبدلرزاق شاہد

      سلاطین دہلی      پروفیسرمحمد اكر م سعید

پرچہ نمبر 8:   عظیم مغلیہ عہد      غلام مصطفی بسمل

پرچہ نمبر 9:   سلطنت مغلیہ كا زوال   ڈاكٹر سید شاہد حسن رضوی

   تاریخ پاك و ہند ﴿مغل سلطنت كا زوال﴾   قدر آفاقی

   مغل سلطنت كا زوال ﴿تاریخ پاك و ہند﴾   صفدر حیات صفدر

پرچہ نمبر10: تاریخ پنجاب         غلام مصطفی بسمل

   تاریخ پنجاب         اصغر علی شاہ جعفری