پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کے اعلان
لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پنجابی پارٹ ون سپلیمنٹری،ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سپلیمنٹری ،
ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ون سپلیمنٹری ، ایم اے ہسٹری پارٹ ٹو سپلیمنٹری اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی 4thپروفیشنل سیکنڈ اینول 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 16اپریل 2019ء کو شائع ہوئی