PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 25, 2020, 01:04:57 PM

Title: کلاس وزٹ پر اجازت لازمی
Post by: sb on October 25, 2020, 01:04:57 PM

کلاس وزٹ پر اجازت لازمی
افسروں کے سکول وزٹ کے وقت کلاس میں داخل ہوتے ہوئے اجازت لینا لازمی ہوگا

لاہور: کلاس میں داخل ہونے سے قبل ٹیچر سے اجازت لینا ہوگی ۔سکولوں اور اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی