Author Topic: نظم و ضبط كا نظام﴿Proctorial System﴾  (Read 3879 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
نظم و ضبط كا نظام﴿Proctorial System﴾
« on: December 05, 2007, 06:23:29 PM »
نظم و ضبط كا نظام﴿Proctorial System﴾

كالج میں نظم و ضبط اور تعلیمی فضا كو برقرار ركھنا ہر طالب كا فرض ہے۔ اساتذہ پر مشتمل پراكٹوریل بورڈ قائم ہے جو كالج میں طلبہ كی سرگرمیوں پر كڑی نظر ركھتا ہے۔ بد نظمی یا احكام كی خلاف ورزی كی صورت میں طلبہ كے خلاف سخت تادیبی كارروائی كی جائے گی۔ تاہم طلبہ كو یہ حق حاصل ہو گا كہ وہ سزا كے بارے میں پرنسپل صاحب كے سامنے نظر ثانی كی اپیل كریں، جن كا فیصلہ حتمی ہو گا۔