Author Topic: دسویں اور بارہویں جماعت کے خصوصی امتحانات کیلئے پالیسی  (Read 506 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

دسویں اور بارہویں جماعت کے خصوصی امتحانات کیلئے پالیسی
لاہور:دسویں اور بارہویں جماعت کے خصوصی امتحانات کیلئے پالیسی جاری کردی گئی،
جو طلبہ سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج سے مطمئن نہیں ان کو 15 روز میں بورڈ کو آگاہ کرنا ہوگا ،
اس سے قبل مدت 30 دن رکھی گئی تھی۔پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز کے آن لائن اجلاس میں نئی پالیسی کی منظوری دی گئی۔
 حاضری کی کمی کی وجہ سے جن طلبہ کے داخلے نہیں بھجوائے گئے تھے وہ داخلے بھجوا سکتے ہیں ،
طلبہ کو ایک یا دو مضامین میں نمبر بہتر کرنے کیلئے امتحانات میں شرکت کی بھی اجازت ہوگی ،
اضافی مضامین ،آخری چانس والے طلبہ بھی خصوصی امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں