Muslim countries, for which DD is the number allocated?A: Mr. superb Muslim countries is earmarked for the 230 number.
Q: If a reader to a library or a book atahy withdrawing from the person you first have to ask?
A: Mr. Aali Please Show your ID card and library membership.
Q: highlights different types of libraries?
Mr. laybryan superb academic, public libraries, special mhkmanh libraries, special libraries and children's libraries, etc. are a few main categories.
Q: What is the break event point?
A: Mr. superb auramdny cost benefit or loss equal to the break point is called Avon.
Q: Tell me about the different sources?
A: dictionaries dictionaries Wikipedia Encyclopaedia World Atlas lmank, Air aurgnyz Book of World Records book.
مسلمان ممالک کے لیے کون سا ڈی ڈی سی نمبر مختص ہے؟
ج: جناب عالی مسلمان ممالک کے لیے 230نمبر مختص ہے۔
س: اگر ایک قاری کسی لائبریری کی کوئی کتاب نکلوانے یا واپس کرنے آتاہے تو آپ س شخص سے سب سے پہلے کیا مطالبہ کریں گے؟
ج: جناب عالی براہ کرم لائبریری کا ممبر شپ اور اپنا شناختی کارڈ دکھائیے۔
س: لائبریریوں کی مختلف اقسام پر روشنی ڈالیے؟
جناب عالی تعلیمی لائبریاں٬ پبلک لائبریریاں ٬ مخصوص محکمانہ لائبریریاں٬ خصوصی لائبریریاں اور بچوں کی لائبریریاں وغیرہ چند اہم اقسام ہیں۔
س: بریک ایونٹ پوائنٹ سے کیا مراد ہے؟
ج: جناب عالی اخراجات اورآمدنی برابر برابر جبکہ نہ نفع ہو اورنہ نقصان سے بریک ایون پوائنٹ کہتے ہیں۔
س: حوالے سے مختلف ذرائع بتائیے؟
ج: ڈکشنریاں لغات انسائیکلو پیڈیا ورلڈ لمانک اٹلس٬ ائیر بک اورگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ۔
[/size]