ہائرایجوکیشن کمیشن نے لاگیٹ ملتوی کردیا
لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لاء گیٹ ملتوی کردیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے28جولائی 2018کو منعقد کئے جانے والا لاء گریجویٹ ا سسمنٹ ٹیسٹ کو ملتوی کردیا ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور27جولائی 2019ء کو شائع