Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں 5جون تک توسیع  (Read 482 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں 5جون تک توسیع
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر احسن شکورنے کہا سمسٹربہار2020 کیلئے ایم اے ،ایم ایس سی،ایم ایڈ،پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلہ جمع کروانے کی تاریخ میں 5جون تک توسیع کردی ہے ،
طلبا وطالبات کو فیس 2اقساط میں جمع کروانے کی بھی سہولت دی جارہی ہے ، فیس کی پہلی قسط 5جون جبکہ دوسری قسط 17جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ   28اپریل2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"