پنجاب یونیورسٹی بی اے/بی ایس سی کی ڈیٹ شیٹس جاری
لاہور:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے/بی ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔
[/size][/right]
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی