PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Faisalabad Board => Topic started by: AKBAR on January 04, 2022, 02:22:45 PM

Title: پنجاب بھرمیں انٹرسپیشل امتحانات کے نتائج کا اعلان
Post by: AKBAR on January 04, 2022, 02:22:45 PM

پنجاب بھرمیں انٹرسپیشل امتحانات کے نتائج کا اعلان
پنجاب بھر میں انٹر سپیشل امتحان دینے والے طلبا کے نتائج کا اعلان22 جنوری کو کیا جائے گا ، پنجاب بورڈزکمیٹی آف چیئرمین نے نتائج کے شیڈول کی منظوری دیدی ہے، انٹرمیڈیٹ سپیشل امتحان کے نتائج کا اعلان کویڈ پالیسی کے تحت ہوگا،
سپیشل امتحان پاس کرنے والے طلبا کے لئے حکومت نے داخلوں کی کوئی پالیسی نہیں بنائی،جس کے باعث طلبا کو یونیورسٹیوں اور کالجوں میں داخلوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہوگا۔