PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => FUUAST => Topic started by: AKBAR on December 11, 2021, 10:11:00 AM

Title: اردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Post by: AKBAR on December 11, 2021, 10:11:00 AM
اردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
وفاقی اُردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق بیچلر و ماسٹر پروگرام سال 2022صبح کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 24 دسمبرتک توسیع کردی گئی ہے،
داخلہ فارم جامعہ کی ویب سائٹ( fuuast.edu.pk www.)سے آن لائن پُر کئے جاسکتے ہیں