پنجاب یونیورسٹی پرائیویٹ ایم اے رجسٹریشن تاریخ میں توسیع
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ایم اے ، ایم ایس سی اور ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون سالانہ 2020 کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8 جولائی کر دی ۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 27 جون 2020ء