Author Topic: جامعہ کراچی می کلیہ معارف اسلام اور کلیہ قانون میں کورسز تیار نہ ہونے کے باعث پ  (Read 1253 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی می کلیہ معارف اسلام اور کلیہ قانون میں کورسز تیار نہ ہونے کے باعث  پی ایچ ڈی کی کلاسیں نہیں شروع ہو سکیں
  کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی میں کئی ماہ کی تاخیر کے بعد پیر سے ایم ایس اور پی ایچ ڈی کی باقاعدہ کلاسیں شروع ہو گئیں تاہم کلیہ معارف اسلام اور کلیہ قانون میں کورسز تیار نہ ہونے کے باعث ایم ایس اور پی ایچ ڈی کی کلاسیں نہیں شروع ہو سکیں ۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"