Author Topic: اقرا یونیورسٹی، دو تحقیقی مقالے پیش ہونگے  (Read 492 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اقرا یونیورسٹی، دو تحقیقی مقالے پیش ہونگے
کراچی:ڈیپارٹمنٹ آ ف ایجو کیشن اینڈ سو شل سائنسز اقراءیو نیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر ز شمع غفار اور رو زینہ سیوانی ہفتہ کو گلشن کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کر یں گی۔ شمع غفار نے اپنا مقالہ پر وفیسر ڈا کٹر شمس حا مد اور رو زینہ سیوا نی نے پر وفیسر ڈا کٹر انجم بانو کاظمی کی زیرِ نگرا نی مکمل کیا ہے۔ ان کے مقالے ایچ ای سی کے قوا عد کے مطابق بین الاقوامی ماہر ین سے پہلے ہی منظو ر ہو چکے ہیں۔