Author Topic: ہمدر د كالج آف میڈیسن  (Read 4828 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ہمدر د كالج آف میڈیسن
« on: November 16, 2007, 04:15:16 PM »
یہ كالج بھی ایف ایس سی پری میڈیكل كی بنیاد پر اوپن میرٹ پر داخلہ دیتا ہے ۔تعلیم كی تكمیل پر ڈاكٹر آف میڈیسن اور ڈاكٹرآف ایسٹرن میڈیسن كی ڈگری دی جاتی ہے۔یعنی ایم ڈی، ایم ای ڈی كی ڈگری جاری كی جاتی ہے۔مزید معلومات كالج ہذا سے حاصل كی جاسكتی ہیں۔

اعلیٰ تعلیم

طب كے پیشے كی تعلیم اندرون ملك بھی حاصل كی جاسكتی ہے اور بیرون ملك بھی۔پاكستان میں طب كی اعلیٰ تعلیم حاصل كرنے كے دو طریقے ہیں ۔

١۔   پاكستان كالج آف فزیشن اینڈ سرجن سے فیلو شپ كے دو امتحانات﴿حصہ اول و دوم﴾

٢۔   كسی ٹیچنگ ہاسپٹل میں ملازمت حاصل كركے اپنی پسند كے شعبہ میں ایم ایس كیا جائے