Author Topic: انٹر سالانہ امتحان میں 21امیدواروں کے خلاف کیس درج کئے گئے  (Read 645 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر سالانہ امتحان میں 21امیدواروں کے خلاف کیس درج کئے گئے
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹر سالانہ امتحان 2019میں مجموعی طور پر 21امیدواروں کے خلاف ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے کیس درج کئے گئے ،دوران سماعت مذکورہ تمام امیدواروں پرامتحان میں ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے الزامات درست ثابت ہوگئے جس پر تمام امیدواروں کو بورڈ کے رولز کے مطابق سزا دے دی گئی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"