PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 29, 2019, 02:44:26 PM

Title: کیو ایس رینکنگ،پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر پوزیشن حاصل کریگی:وی سی
Post by: sb on August 29, 2019, 02:44:26 PM

کیو ایس رینکنگ،پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر پوزیشن حاصل کریگی:وی سی
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے دنیا بھر کی جامعات کی رینکنگ کرنے والے ادارے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹیز کی آئندہ رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی
لاہور :وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے دنیا بھر کی جامعات کی رینکنگ کرنے والے ادارے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹیز کی آئندہ رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور نئے اہداف حاصل کئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 29 اگست 2019ء کو شائع