غیر ملکی طلبا کے اعزاز میں ظہرانہ
عید الاضحیٰ کے تیسرے روز یو ای ٹی میں غیر ملکی طلبا اورچائنیز فیکلٹی کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا
لاہور : جس میں وی سی ڈاکٹر سید منصور سرورنے خصوصی شرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیالاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 جولائی 2020 کو شائع ہوئی