Author Topic: زرعی یونیورسٹی پشاور کی اکیڈیمک کونسل کے لئے ممبران کا انتخاب  (Read 328 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

زرعی یونیورسٹی پشاور کی اکیڈیمک کونسل کے لئے ممبران کا انتخاب
زرعی یونیورسٹی پشاور فیکلٹی آف کراپ پروٹیکشن سائنسزکے زیراہتمام اکیڈیمک کونسل کے ہونے والے انتخابات میںتین شعبہ جات کے لئے 6ممبران کا انتخاب کرلیا گیاہے۔انتخابات میں مختلف شعبہ جات سے وابستہ پروفیسرزاوردیگرسٹاف ممبران نے ووٹ کاسٹ کئے ۔انتخابی نتائج کے مطابق اکیڈیمک کونسل میں ایسوسی ایٹ پروفیسرکے لئے ڈاکٹراحمدخان اورڈاکٹرمدثراقبال،اسسٹنٹ پروفیسرکے ممبران ڈاکٹرعباد اللہ جان،ڈاکٹراسرارالدین اورلیکچررکے لئے ڈاکٹرعالمگیرخان اورڈاکٹرطارق حسین کو کونسل کا ممبرمنتخب کرلیا گیاہے۔