نوٹس برائے داخلہ 18 ماہ کی کمیونٹی مدوائفری ٹریننگ کے لئے صوبہ سندھ کی خواتین امیدوارں درکار ہیں۔
دفتر پراونشیل پروگرام ڈائر یکٹر
نیشنل میٹرنل ، نیونیٹل اینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام وومن ریسورس سنیٹر نزد نیوی ہائٹس ، کالا پل کراچی
فون نمبر 092-021-5224391
فیکس نمبر 92-21-5650647
سندھ کے مختلف نرسنگ مڈوائفری / پبلک ہیلتھ اسکولز میں MNCH پروگرام کے تحت CMW کا انتخاب
درج ذیل انسٹی ٹیوشنز میں 18 ماہ کی کمیونٹی مدوائفری ٹریننگ میں داخلے کے لئے صوبہ سندھ کی خواتین امیدوارن سے مقرر فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
تفصیلات کے لئے ساتھ منسلک اشہتار کو مطالعہ کریں