PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 03, 2019, 11:52:39 AM

Title: زیادہ ڈراپ آؤٹ والے سکول ہیڈ ماسٹروں کی طلبی کا فیصلہ
Post by: sb on August 03, 2019, 11:52:39 AM

زیادہ ڈراپ آؤٹ والے سکول ہیڈ ماسٹروں کی طلبی کا فیصلہ
ملتان : محکمہ سکولز نے زیادہ ڈراپ آؤٹ والے سکول ہیڈ ماسٹروں کی طلبی کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جاری شیڈول کے مطابق ملتان ، وہاڑی ، خانیوال ،ڈی جی خان اور لیہ کے سکول ہیڈ ماسٹروں کی سماعت 6اگست کو ہوگی۔ سکول ہیڈ ماسٹروں سے پوچھ گچھ کاعمل 9اگست تک رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 03 اگست 2019ء کو شائع