Author Topic: زیادہ ڈراپ آؤٹ والے سکول ہیڈ ماسٹروں کی طلبی کا فیصلہ  (Read 424 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زیادہ ڈراپ آؤٹ والے سکول ہیڈ ماسٹروں کی طلبی کا فیصلہ
ملتان : محکمہ سکولز نے زیادہ ڈراپ آؤٹ والے سکول ہیڈ ماسٹروں کی طلبی کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جاری شیڈول کے مطابق ملتان ، وہاڑی ، خانیوال ،ڈی جی خان اور لیہ کے سکول ہیڈ ماسٹروں کی سماعت 6اگست کو ہوگی۔ سکول ہیڈ ماسٹروں سے پوچھ گچھ کاعمل 9اگست تک رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 03 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"