PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 15, 2020, 12:39:27 PM

Title: نجی تعلیمی ادارے15اگست کی بجائے کب کھلیں گے
Post by: sb on August 15, 2020, 12:39:27 PM

نجی تعلیمی ادارے15اگست کی بجائے کب کھلیں گے
لاہور:کورونا وائرس کی وجہ سے بند تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں، حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیساں تبدیل کی گئیں جس کے تحت تمام سرکاری وپرائیویٹ سکول15 ستمبر کو کھلیں جائیں گے مگر نجی اداروں نے 15 اگست کو کھولنے کا عندیہ دیا تھا جس پر ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ سکولز کا موقف سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کوورنا کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بارے حکومت نے پہلے آگاہ کردیا، حکومتی اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری وپرائیوٹ سکول 15 ستمبر سےکھولیں جائیں گے مگر نجی اداروں نے حکومتی بیانیے کو مسترد کرتے 15 اگست سے سکول کھولنے کا فیصلہ کیا۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اگست 2020 کو شائع ہوئی