PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 20, 2020, 12:25:32 PM

Title: تعلیمی مسائل کے حل کیلئے انجمن طلبہ اسلام کا کل ملک گیر احتجاج
Post by: sb on June 20, 2020, 12:25:32 PM

تعلیمی مسائل کے حل کیلئے انجمن طلبہ اسلام کا کل ملک گیر احتجاج
لاہور: پچاس سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔ مرکزی صدر معظم شہزاد ساہی نے احتجاجی کمیٹیوں کے ذمہ داروں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا اعلیٰ تعلیمی بجٹ میں 5.90ارب کی کٹ لگانے والے حکمران تعلیم کے دشمن ہیں ۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 20 جون 2020ء